کرناٹک بینک نے آج موبائل بینکنگ ایپ کا آغاز کیا۔ترقی کی حکمت عملی اور صارفین کو ڈیجٹل معاملتوں کی پیشکش کی ضرورت کے حصہ
کے طور پر کرناٹک بینک نے
ایپ زیلان موبائل بینکنگ کے آغاز کے لئے آئی ۔اکسیڈ ٹکنالوجی سلوشنس سے اشتراک کیا ہے تاکہ صارفین کی بڑی تعداد اپنے موبائل کے ذریعہ بینکنگ معاملت انجام دے سکیں۔